Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

یو اے ای کا ایران کو دوٹوک جواب، اپنے دفاع کے لیے کسی بیرونی طاقت کی ضرورت نہیں

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے واضح کیا ہے کہ اسے اپنی سلامتی کے لیے کسی بیرونی طاقت کے تحفظ کی ضرورت نہیں اور وہ اپنی خودمختاری، قومی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ برکس وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر بھارتی […]

Gift this article