Posted inامریکہ

یوکرین کے دفاع کو امریکی تقویت، 500 پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق امریکی حکومت نے یوکرین کو 500 پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس سے روسی حملوں کے مقابلے میں یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ تاہم اس مجوزہ فروخت کو حتمی شکل دینے […]

Gift this article