Posted inسائنس اور ٹیکنالوجی

22 سالہ خلائی سفر کا آخری لمحہ، ناسا کی سوئفٹ دوربین زمین کی فضا میں جل کر ختم ہونے کو تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون نے اپنی خبر میں رپورٹ کیا ہے کہ ناسا کی خلائی دوربین نیل گیئرلز سوئفٹ آبزرویٹری تقریباً 22 سال تک کائنات کے رازوں کا مشاہدہ کرنے کے بعد بدھ کو زمین کی فضا میں دوبارہ داخل ہو کر جلنے والی ہے۔  یہ دوربین 2004 میں خلا میں بھیجی گئی […]

Gift this article