Posted inکاروبار

چینی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ،عالمی رہنماؤں کی شرکت اور ٹرمپ کا ردعمل

چین میں دوسری جنگ عظیم کے دوران جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ اور عالمی انسداد فاشزم جنگ میں فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر بدھ کے روز بیجنگ میں ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ تیانمن اسکوائر پر چینی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ […]

Gift this article