اسمٰعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کے سوا کوئی چارہ نہیں ،ایران اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے شہر جدہ میں 57 رکنی اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے غیر معمولی اجلاس کے دوران ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری نے کہا کہ ایران کے پاس اسرائیل کی "جارحیت” […]
