Posted inTop News, پاکستان

خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کا عمل جاری

پشاور،خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کا عمل جاری رواں ماہ 3ہزار 113 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ کی گئی. جنوبی وزیرستان1304،مالاکنڈ207،سوات541،لوئر، اپر دیرمیں 177 گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل کرلی گئی. ایکسائز حکام کے مطابق خیبر 109 ،شمالی وزیرستان751،بونیرمیں 28 نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی پروفائلنگ مکمل کی […]

Gift this article