Posted inپاکستان

تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں: اسد عمر

لاہور،اسد عمر کا کہنا ہے کہ میں تحریک انصاف کے ساتھ کھڑا ہوں. تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا کہ استحکام پاکستان میں شمولیت کی دعوت ملی ہے لیکن میں تحریک انصاف کےساتھ کھڑا ہوں. لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا […]

Gift this article