ایلنگ ورتھ اور کیٹلبرو، آن فیلڈ امپائر کے طور پر ICC مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں فرائض انجام دیں گے۔ انگلش جوڑی احمد آباد میں ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے میچ کی نگرانی کرینگے. یہ ورلڈ کپ کے فائنل میں کیٹلبرو کا دوسرا میچ ہے، اس سے قبل 2015 کے […]
