Posted inTop News, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

دوحہ سربراہ اجلاس میں مصر کی نیٹو طرز کی عرب دفاعی فورس کی تجویز مسترد:عرب میڈیا ذرائع

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) — قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حالیہ عرب اسلامی سربراہ اجلاس میں مصر کی جانب سے پیش کی گئی نیٹو طرز کی عرب دفاعی فورس کی تجویز کو خلیجی ریاستوں خصوصاً قطر اور متحدہ عرب امارات نے مسترد کر دیا۔ یہ انکشاف مصر کے اعلیٰ سفارتی ذرائع نے Middle East Eye […]

Gift this article