اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے مصنوعی ذہانت سے متعلق پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی، جس میں انسانی حقوق کے تحفظ، ذاتی ڈیٹا کے تحفظ اور مصنوعی ذہانت (AI) سے وابستہ خطرات کی نگرانی پر زور دیا گیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ قرارداد امریکا کی جانب سے […]
