اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق 52ویں نیشنل اتھلیٹکس چیمپئن شپ ایوب سٹیڈیم ملتا ن میں منعقد ہورہی ہے جس میں چاروں صوبوں اور ڈیپارٹمنٹس کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ، جیولین چیمئن ارشد ندیم فلیگ ہوسٹنگ کررہے ہیں۔ چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی ٹیمیں حصہ لیں گی […]
