Posted inTop News, پاکستان

ملتان: آتش بازی کے سامان میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کے علاقے آغا پورہ میں گھر میں آتش بازی کے سامان میں دھماکے سے چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ملتان سٹی پولیس افسر (سی پی او) صادق علی ڈوگر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آغا پورہ […]

Gift this article