Posted inکھیل

ایما ناوارو نے یو ایس اوپن میں کوکو گف کو شکست دے کر نئی تاریخ رقم کی

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق ٹینس اسٹارکوکو گاف کی یو ایس اوپن میں اپنے یو ایس اوپن ٹائٹل کے دفاع کی کوشش اس وقت ختم ہوگئی جب وہ چوتھے راؤنڈ میں ایما ناوارو سے ہار گئیں۔ میچ کا سکور 6-3، 4-6، 6-3 رہا۔ گاف کو اپنی سرو میں دشواری کا سامنا کرنا […]

Gift this article