Posted inکھیل

یو ایس اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ٹینس اسٹار کارلوس الکاراز کو اپ سیٹ شکست

اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق یو ایس اوپن کے تیسرے سیڈ کارلوس الکاراز کو حیران کن طور پر غیر سیڈڈ ڈچ کھلاڑی بوتیک وان ڈا شانجہوپ کے ہاتھوں دوسرے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ ومبلڈن اوپن 2024 جیتنے والے الکاراز کے لیے یہ شکست ایک دھچکا ہے […]

Gift this article