اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق یوگنڈا نے آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہوگی۔ افریقی ملک نے پہلی بار مقابلے میں اپنی جگہ بنائی ہے اور وہ یکم جون […]
