اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوزکی خبر کے مطابق امریکی حکومت نے یوکرین کو 500 پیٹریاٹ میزائل فروخت کرنے کے ممکنہ معاہدے کی منظوری دے دی ہے، جس سے روسی حملوں کے مقابلے میں یوکرین کے فضائی دفاع کو مضبوط بنانے کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ تاہم اس مجوزہ فروخت کو حتمی شکل دینے […]
