وفاقی حکومت کا یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن ختم کرنے کا فیصلہ اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹور انتظامیہ کے مطابق وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز انتظامیہ کو 2 ہفتے کا وقت دیا ہے جب کہ یوٹیلیٹی اسٹورز پر دستیاب اشیاء پر سبسڈی پہلے ہی ختم ہو چکی ہے۔ انتظامیہ کا بتانا ہے کہ اسٹورز بند ہونے […]
