قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ کسی بھی ذمہ داری میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ بلدیہ ٹاؤن اسٹیڈیم کراچی کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس خان نے کہا کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ کسی […]
