اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر 8 فروری کو یوم سوگ منانے کا اعلان کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایات جاری کر دیں کہ 8 فروری بروز ہفتہ قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ واضح رہے کہ 4 فروری کو آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ ورک […]
