اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق پاکستان نے یومِ استحصال کشمیر کے موقع پر ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کا انحصار مسئلہ جموں و کشمیر کے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق منصفانہ حل […]
