اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق دنیا بھر کی 60 سے زائد انسانی حقوق کی تنظیموں اور ٹریڈ یونینز نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنا اہم ایسوسی ایشن معاہدہ فوری طور پر معطل کرے، غیر قانونی بستیوں سے تجارت پر پابندی عائد کرے اور اسلحے […]
