اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز لیگ کے میچ میں بارسلونا نے منگل کو سوئٹزرلینڈ کی ٹیم ینگ بوائز کو 5-0 سے شکست دی ۔ بارسلونا کے اسٹرائیکر، رابرٹ لیوینڈوسکی، نے اس میچ میں دو گول اسکور کیے ۔ بارسلونا نے لا لیگا میں شاندار آغاز کیا تھا اور مسلسل سات میچ […]
