شام کے صدر بشار الاسد کی تہران میں سپریم لیڈر خامنہ ای سے ملاقات اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے صدر بشار الاسد نے جمعرات کے روز تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کی اور ہیلی کاپٹر کے حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر تعزیت […]
