اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں 15 سے 17 ستمبر کے دوران مختلف کارروائیوں میں 10 بھارت اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے ارکان کو ہلاک کردیا، جبکہ سکیورٹی فورسز کے قافلے پر آئی ای ڈی حملے میں 6 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے […]
