اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈان نیوز کی خبر کے مطابق یوکرین جنگ کے پانچویں سال میں داخل ہوتے ہی کشیدگی نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔ روس نے برطانیہ اور فرانس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرین کو خفیہ طور پر جوہری ہتھیاروں سے متعلق پرزے اور ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی تیاری […]
