Posted inکھیل

بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو 5-2 سے شکست دے کر ہسپانوی سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ہونے والے ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں بارسلونا نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ریال میڈرڈ کو 5-2 سے شکست دے دی اور اپنی تاریخ میں 15ویں بار ٹرافی جیت لی۔ ریال میڈرڈ نے کھیل کا آغاز بھرپور انداز میں کیا، اور […]

Gift this article