تحریک انصاف نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ،ملاقات کے بعد انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہمارے وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار عمر ایوب ہوں […]
