سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر ہانگ کانگ سپر سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے اتوار کو پاکستان کو 3 وکٹ سے شکست دے کر ہانگ کانگ سپر سکسز 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ سری لنکا نے 73 رنز کا معمولی ہدف تین […]
