Posted inTop News

پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹرعاصم خان انتقال کر گئے

پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹرعاصم خان انتقال کر گئے اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق عاصم خان پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان دل کا دورہ پڑنے سے لاہور میں انتقال کرگئے. ۔خاندانی ذرائع کے مطابق پاکستانی نژاد ہالینڈ کے سابق کرکٹر عاصم خان لاہور میں انتقال کر گئے۔ عاصم خان 14 فروری […]

Gift this article