اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہونے والی فل میراتھون جو 42 اعشاریہ ایک نو پانچ کلو میٹرپر مشتمل تھی پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے میراتن کا فاصلہ دو گھنٹے 29 منٹ اور 58 سیکنڈز میں طے کیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی ، اس کے […]
