یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کےحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری کے بعد گھی 30 روپے فی کلو سستا کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب […]
