سدھو موسی والا کے قتل کا ماسٹر مائنڈ گولڈی برار کیلیفورنیا میں گینگ وار میں مارا گیا: رپورٹس اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی میڈیا کی غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق کیلیفورنیا میں مبینہ گینگ وار کے درمیان پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث ایک ‘گینگسٹر’ ستویندر سنگھ عرف گولڈی […]
