اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دی نیوز کی خبر کے مطابق امریکا نے ایران کے خلاف اقتصادی دباؤ مزید بڑھاتے ہوئے ترکی کے ایک سرمایہ کاری بینک اور اس سے وابستہ دو کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ان اداروں نے چین اور ایران کی پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے […]
