آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے کراچی میں اپنی فرنچائزحیدر آباد کنگز مین کو جوائن کرلیا ہے۔ ٹیم انتظامیہ نے ان کی آمد کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی اور ہوٹل میں موجود ان کی تصویر بھی شیئر کی۔ دائیں ہاتھ […]
