تیز گیند باز ایٹکنسن انگلینڈ کے ٹیسٹ ڈیبیوکے لیے تیار اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیز گیند باز گس اٹکنسن بدھ کو لارڈز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کی سیریز کے افتتاحی میچ میں اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔ 26 سالہ کرس ووکس اور ریٹائر ہونے والے جیمز اینڈرسن کے ساتھ بطور […]
