اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی کوریا میں مارشل لا نافذ کرنے والے صدر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے تفتیش کاروں کی جانب سے یون سک یول کی گرفتاری کی کوشش ناکام بنادی، یون سک کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی ان کے گھر کے باہر جمع تھی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے […]
