اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے قصبے فرید پور میں گوگل میپ کے بتائے گئے راستے پر سفر والی گاڑی زیر تعمیر پل سے دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی تشریاتی ادارے ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس) کا استعمال […]
