اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق سلطانہ نصاب خواتین کی پہلی مہم کے ساتھ کے .ٹو کی چوٹی پر پہنچ گئیں. سلطانہ نصاب اس مہم کی واحد خاتون رکن ہیں جو چوٹی پر پہنچیں ہیں ۔ دیگر خواتین ٹیم کے ارکان، جن میں انم عزیز لاہور سے، شمع باقر شمسال سے، بی بی […]
