نیوزی لینڈ کے مایہ ناز اسٹار بلے باز کین ولیمسن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا، جس کے ساتھ ہی ان کے شاندار کرکٹ کیریئر کا اختتام ہو گیا۔ کین ولیمسن نے اپنے کیریئر میں 110 ٹیسٹ، 175 ون ڈے اور 93 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی […]
