Posted inکھیل

کینیڈا کپ اسکواش: پاکستان کے نور زمان اور عشب عرفان کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے نور زمان اور عشب عرفان نے کینیڈا کپ اسکواش ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ دوسرے راؤنڈ میں نور زمان نے کولمبیا کے میٹیاس نوڈسن کو 1-3 گیمز سے شکست دی۔ ان کی جیت کا اسکور 14-12، 11-7، 9-11 اور 11-1 رہا۔ دوسری جانب عشب عرفان نے کولمبیا کے ساتویں سیڈ […]

Gift this article