Posted inکھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :کینیڈا نے آئرلینڈ کو شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کینیڈا نے آئرلینڈ کو شکست دے دی اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیو یارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے اپنے دوسرے میچ میں کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے شکست دے دی۔ کینیڈا کی طرح آئرلینڈ […]

Gift this article