اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق افغان سپرنٹر کیمیا یوسفی نے پیرس اولمپکس میں 100 میٹر کی دوڑ میں حصہ لیا وہ کوئی تمغہ نہیں جیت سکی اور 100 میٹر ہیٹ میں آخری نمبر پر رہی ان کا ریس ٹائم 13.42سیکنڈ تھا ، تاہم اولمپکس جیسے ایونٹ میں یوسفی کی شرکت انتہائی اہمیت […]
