حکومت نے ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس میں حکومت پاکستان نے سزا کی معافی کے لیے امریکی صدر کو خط لکھ دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عافیہ صدیقی کی سزا معافی […]
