سی پی ایل 2024: فالکنز نے فخر زمان کے متبادل کا اعلان کر دیا اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اینٹیگوا اینڈ باربوڈا فالکنز نے جاری 2024 کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) کے بقیہ فکسچر کے لیے پاکستان کے اوپننگ بلے باز فخر زمان کی جگہ آل راؤنڈر حسن خان سے معاہدہ کرنے کا اعلان […]
