اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں بین الاقوامی جہاز رانی کے تحفظ کے نام پر ایران کے مختلف فوجی اہداف پر تازہ فضائی حملے کیے، جس کے بعد ایران نے کویت […]
