Posted inTop News, امریکہ, بین الاقوامی, مشرق وسطیٰ

شادی کی تقریب ملبے میں بدل گئی، ایران میں امریکی ہتھیار کے براہ راست حملے کا خدشہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ایکسپریس ٹریبیون کی خبر کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے کوہستک میں منگل کو شادی کی تقریب کے دوران ہونے والے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور کم از کم 68 زخمی ہوگئے، جبکہ ہتھیاروں کے ماہرین کے تجزیے کے مطابق واقعہ ممکنہ طور پر امریکی ہتھیار کے براہ راست […]

Gift this article