اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسنوکر کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے سارک ٹائٹل جیتنے کے بعد حکومت سےشکوہ کردیا۔ جیو نیوز سے گفتگو میں محمد آصف نے کہا کہ اسنوکر کا عالمی چیمپئن بنے 2 ماہ ہوچکے ہیں لیکن وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سمیت کسی نے پوچھا تک نہیں ہے۔ انہوں نے […]
