اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے آل راؤنڈر کوربن بوش کو آئندہ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے اینریک نوکیا کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔ نوکیا پچھلے سال کمر کی تکلیف میں مبتلا ہونے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے تھے اور ان کی جگہ نوجوان ٹیلنٹ جیرالڈ کوٹزی کو […]
