Posted inکھیل

لیمائن یامل اور گاوی کی شاندار کارکردگی، بارسلونا ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لیمائن یامل اور گاوی کے شاندار گولز کی بدولت بارسلونا نے ایتھلیٹک کلب کو 2-0 سے شکست دے کر ہسپانوی سپر کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ سعودی عرب کے کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ کا آغاز زبردست انداز میں ہوا، […]

Gift this article