اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں کمی کا اعلان اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں1فیصد کمی کا اعلان کر تے ہوئے شرح سود ساڑھے 20 فیصد سے کم ہو کر ساڑھے 19 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے . گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک […]
